تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باخْتَر" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں باخْتَر کے معانیدیکھیے

باخْتَر

baaKHtarबाख़्तर

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

باخْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغرب، پچھم
  • مشرق
  • انیسویں صدی کے اردو افسانوی ادب (طلسم ہوش ربا وغیرہ) کی دنیا کا ایک شہر جو خیالی بادشاہوں اور جادو گروں کا پایۂ تخت تھا

Urdu meaning of baaKHtar

Roman

  • maGrib, pachchhim
  • mashriq
  • unniisvii.n sadii ke urduu afsaanvii adab (tilsam hosharubaa vaGaira) kii duniyaa ka ek shahr jo Khyaalii baadshaaho.n aur jaaduugro.n ka pa yah-e-taKht tha

English meaning of baaKHtar

Noun, Masculine

  • Khurasan (central Asia)
  • east, sometime uses for occident, west too

बाख़्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उन्नीसवीं शताब्दी के उर्दू अफ़सानवी अदब (तिलसम होशरुबा वग़ैरा) की दुनिया का एक शहर जो ख़्याली बादशाहों और जादूगरों की राजधानी था
  • पूर्व, कभी पश्चिम के लिए भी आता है, खुरासान

باخْتَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باخْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باخْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone