تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِث" کے متعقلہ نتائج

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

باعِثِ سُسْتِی ہِمَّت

cause of lack of courage

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِث کے معانیدیکھیے

باعِث

baa'isबा'इस

اصل: عربی

وزن : 12

Roman

باعِث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وجہ، سبب، علّت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو)

    مثال پنچایت کا فیصلہ نہ ماننے کے باعث گاؤں والوں نے زید کا حقہ پانی بند کر دیا

  • خداوند عالم کا اسم صفاتی: ایجاد کرنے والا، پیدا کرنے والا

Urdu meaning of baa'is

Roman

  • vajah, sabab, illat (jo kisii kaam par ubhaarne ya uksaane ka muharrik ho
  • Khudaavand aalam ka ism sifaatiih i.ijaad karne vaala, paida karne vaala

English meaning of baa'is

Noun, Masculine

बा'इस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारण, हेतु, निमित्त, सबब, मूल कारण

    उदाहरण पंचायत का फ़ैसला न मानने के बाइस गँव वालों ने ज़ैद का हुक़्क़ा-पानी बंद कर दिया

  • ईश्वर का एक नाम, कर्तार, (सृष्टि का आदि कारण )

باعِث کے مترادفات

باعِث سے متعلق دلچسپ معلومات

باعث سوم مکسور۔ پہلے’’بہ باعث‘‘ بولتےتھے، کیونکہ ’’باعث‘‘ کے معنی ’’وجہ‘‘ قرار دئے جاتے تھے۔مثلاً: ’’آپ نہیں آئے کیا باعث تھا؟‘‘ یہ معنی اب بھی ہیں، لیکن اب ایک اور معنی’’وجہ سے‘‘ رائج ہیں، مثلاً: ’’تختے میں سوراخ ہوجانے کے باعث کشتی ڈوب گئی۔‘‘ یعنی سوراخ ہوجانے کی وجہ سے۔ پہلے زمانے میں یوں کہتے: ’’تختے میں سوراخ ہوجانے کے بہ باعث کشتی ڈوب گئی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

باعِثِ سُسْتِی ہِمَّت

cause of lack of courage

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone