تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باعِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باعِث کے معانیدیکھیے
باعِث کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وجہ، سبب، علّت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو)
مثال - پنچایت کا فیصلہ نہ ماننے کے باعث گاؤں والوں نے زید کا حقہ پانی بند کر دیا
- خداوند عالم کا اسم صفاتی: ایجاد کرنے والا، پیدا کرنے والا
English meaning of baa'is
बा'इस के हिंदी अर्थ
باعِث کے مترادفات
باعِث سے متعلق دلچسپ معلومات
باعث سوم مکسور۔ پہلے’’بہ باعث‘‘ بولتےتھے، کیونکہ ’’باعث‘‘ کے معنی ’’وجہ‘‘ قرار دئے جاتے تھے۔مثلاً: ’’آپ نہیں آئے کیا باعث تھا؟‘‘ یہ معنی اب بھی ہیں، لیکن اب ایک اور معنی’’وجہ سے‘‘ رائج ہیں، مثلاً: ’’تختے میں سوراخ ہوجانے کے باعث کشتی ڈوب گئی۔‘‘ یعنی سوراخ ہوجانے کی وجہ سے۔ پہلے زمانے میں یوں کہتے: ’’تختے میں سوراخ ہوجانے کے بہ باعث کشتی ڈوب گئی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باعِث)
باعِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔