تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ کُلَفَت" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ کُلَفَت کے معانیدیکھیے

باعِثِ کُلَفَت

baa'is-e-kulfatबा'इस-ए-कुल्फ़त

اصل: عربی

وزن : 11222

باعِثِ کُلَفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

English meaning of baa'is-e-kulfat

Noun, Feminine

  • cause of vexation, distress

बा'इस-ए-कुल्फ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कष्ट, संकट का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ کُلَفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ کُلَفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone