تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعث خوشی" کے متعقلہ نتائج

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

ماتَم زَدی

سوگوار عورت ، غم زدہ عورت ، ماتمی عورت.

ماتَم پُرْسی

ورثائے میّت سے لوگوں کی غم خواری و ہمدردی (کرنا کے ساتھ)، تعزیت، پرسہ

ماتَم دار

جس کے گھر میں کوئی موت ہو جائے، سوگوار

ماتَم کُناں

گریہ زاری کرتا ہوا، ماتم کرتا ہوا

ماتَم زَدَہ

سوگوار، ماتمی، عزادار

ماتَم داری

سوگواری، غم گینی، ماتم، گریہ وزاری

ماتَم اَنْدوز

ماتم میں مصروف، غمزدہ.

ماتَم دِیدَہ

ماتمی، سوگوار، غم زدہ.

ماتَم نَشیں

ماتم کرنے والا، سوگوار

ماتَم سَرا

وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ

ماتَم گُسار

غمگین، اندوہ گیں، ملول

ماتَم اَنْگیز

शोकजनक, रामअंगेज।

ماتَم کَدَہ

وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ

ماتَم نَشِین

سوگوار ، غم زدہ.

ماتَم خانَہ

وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ

ماتَم پُرْسی کَرنا

condole

مَاتَمِ عُمْرِ رَوَاںْ

mourning of the moving age, evasive life

ماتَم پَڑْنا

کسی کی موت پر کہرام ہونا

ماتَم میں رَہنا

ماتم کرنا ، سوگ میں رہنا ، رنج و غم اور ماتم کرتے رہنا.

ماتَم پَکَڑْنا

سوگ کرنا، غم کرنا.

ماتَمی صَف

وہ لوگ جو ماتم کے لیے کھڑے ہوں نیز وہ فرش جو مُردے کے غم میں انتقال کے روز سے چالیس روز تک بچھایا جاتا ہے صفِ ماتم

ماتَمی دُھن

ماتمہ باجے کی آواز ، ایسی دُھن جس کو سُن کے حُزن وملال پیدا ہو، ماتمی باجا.

ماتَمی لِباس

رک : ماتمی پوشاک ، وہ لباس جو اظہارِ غم کے لیے پہنا جائے.

ماتَمی باجا

وہ باجا جو سوگ کے وقت بجتا ہے ، ایسا باجا جس کے بجنے میں سوگواری کا تاثر اُبھرتا ہے.

ماتَمی فِیتَہ

رک : ماتمی پٹّی.

ماتَمی پَٹّی

وہ سیاہ پٹّی جو سوگ کی علامت کے طور پر بازو پر باندھتے ہیں.

ماتَمی جامَہ

عزاداری میں ہے کس کی یہ چرخِ ماتمی جامہ کہ جیبِ چاک کی صورت ہے خطِّ کہکشاں ہوتا

ماتَمی باجَہ

۔وہ باجہ جو ماتم کے واسطے بجاتے ہیں۔؎

ماتَمی کَپڑے

۔نیلے یا سیاہ رنگ کا لباس جو رنج وغم کی حالت میں پہنا جاتاہے۔؎

ماتَمی پوشاک

سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے

ماتَمی چِہْرَہ

غمگیں صورت، غم زدہ چہرہ، ایسا چہرہ جس سے غم کے آثار نمایاں ہوں

ماتَمی پَیرَہَن

رک : ماتمی پوشاک.

ماتَم ہونا

غم منایا جانا ، سوگ منایا جانا۔

ماتَم کَرْنا

رنج کرنا، غم کرنا، سوگ منانا

ماتَم اُٹْھنا

غم برداشت ہونا.

ماتَم ڈالْنا

سوگوار بنانا، ماتم برپا کرنا، غم زدہ کرنا، سوگوار کرنا.

ماتَم مَنانا

سوگ منانا ماتم کرنا، افسوس کرنا.

شور ماتم

noise of sorrow, mourning

نُقْلِ ماتَم

(اہل تشیع) وہ نقل، جو ماتم کی مجلس میں تقسیم کئے جاتے ہیں

نَخل ماتَم

مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سہرانے رکھا جاتا ہے

بَزْمِ ماتَم

وہ مجلس جس میں کسی کا سوگ منانے کے لیے لوگ جمع ہوں ، خصوصاً شہداے کربلا کے ذکر کی مجلس

نَخلَہِ ماتَم

رک : نخل ماتم معنی نمبر ۱ ؛ (مجازاً) تابوت ۔

فَرْش ماتَم

وہ فَرش جو پُرسہ دینے والوں کے لیے بچھایا جائے

مَجلِسِ ماتَم

امام حسین کے ذکر مصائب کی مجلس، مجلس عزا

صاحِبِ ماتَم

ماتم کرنے والا، غم گسار

نَعلِ ماتَم

انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار ِغم سینے پر داغتے تھے) ۔

طَعامِ ماتَم

کھانا جو کسی کے مرنے پر کِھلایا جائے .

صَفِ ماتَم

۱. ماتم کی قطار ، وہ فرش جس پر ماتم کرنے والے بیٹھیں.

نَوحَۂِ ماتَم

दे. ‘नौहए ग़म'।

دو ہَتّی ماتَم

دونوں ہاتھ کا ماتم .

نَخل ماتَم ہونا

بیری کے درخت کا اُگ آنا یا موجود ہونا

صَفِ ماتَم بِچْھنا

صف ماتم بچھانا کا لازم، ماتم ہونا

مَظْلُومی کا ماتَم کَرْنا

مظلوم ظاہر کرنا ، ستم رسیدہ قرار دینا ۔

دَھڑا دَھڑی کا ماتَم

ماتم جس میں سِینہ کُوبی زیادہ ہو .

ہاتھ ماتَم میں رَہنا

ہاتھوں کا سینہ کوبی کرتے رہنا ۔

صَفِ ماتَم میں بَیٹْھنا

ماتم کے لیے ایک جگہ فرش پر بیٹھنا

چیُونٹِیوں کے گَھر نِت ماتَم

چیونٹیاں روز مرتی ہیں، عام اور غریب آدمی کو ہمیشہ کوئی نہ کوئی مصیبت لگی ہی رہتی ہے

ہُجُومِ مَاتَمِ عُمْر رَوَاںْ

multitude of mourning of passing age

اردو، انگلش اور ہندی میں باعث خوشی کے معانیدیکھیے

باعث خوشی

baa'is-e-KHushiiबा'इस-ए-खु़शी

وزن : 11212

Urdu meaning of baa'is-e-KHushii

Roman

English meaning of baa'is-e-KHushii

Persian, Arabic

  • cause or reason of happiness

बा'इस-ए-खु़शी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • हर्ष का कारण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعث خوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعث خوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone