تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ اِنْفِعال" کے متعقلہ نتائج

اِنْفِعال

تاثر، اثر پذیری

اِنْفِعالی

انفعال کی طرف منسوب، اثر پذیرانہ، مجہولی

اِنْفِعالِیَہ

اِنْفِعالِیَت

انفعال (رک) سے منسوب ہونے کی کیفیت : منفعل ہونا۔

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

زُودِ اِنْفِعال

فوراً اثر لینے والا ، جلد اثر پذیر.

اَشْکِ اِنْفِعال

عَرَقِ اِنْفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

آتِشِ اِنْفِعال

وہ حرارت جس کے باعث خجالت کی حالت مین پسینہ آجاتا ہے.

آبِ اِنفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

تابِ اِنْفِعال

باعِثِ اِنْفِعال

شرم کی وجہ، پچھتاوے کی وجہ

سَرِیعُ الْاِنْفِعال

بہت جلد اثر لینے والا ، جلد متاثر ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ اِنْفِعال کے معانیدیکھیے

باعِثِ اِنْفِعال

baa'is-e-infi'aalबा'इस-ए-इंफ़ि'आल

اصل: عربی

وزن : 1122121

باعِثِ اِنْفِعال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شرم کی وجہ، پچھتاوے کی وجہ

English meaning of baa'is-e-infi'aal

Noun, Masculine

  • cause of shame, disgrace, cause for remorse

बा'इस-ए-इंफ़ि'आल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लज्जा का कारण, पश्चाताप का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ اِنْفِعال)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ اِنْفِعال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words