تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ اِمْتِیاز" کے متعقلہ نتائج

ذی

حیثیت، بضاعت

ذی الْحِجَّہ

اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے

ذی زَرْع

(زمین) جہاں کھیتی باڑی ہو .

ذی پایَہ

عِزّت دار ، بلند مرتبے والا ، ذی شرف .

ذی فَہْم

سمجھدار، عقلمند، باشعور، دانا، دوراندیش، ذہین، پیش بیں

ذی رُعْب

دبدبے والا ، با اثر .

ذی جِہَت

کسی سمت میں واقع ، جہت رکھنے والا ، مادّی .

ذی ہُنَر

صاحبِ کمال، ہنرمند، کوئی خاص وصف یا خوبی رکھنے والا

ذی عِلْم

صاحبِ علم، عالم

ذی عَقْل

سمجھ دار، عقلمند

ذی جَوہَر

باہنْر ، باکمال ، لائق ، قابل ، عالم ، فاضل .

ذی حِجَّہ

رک : ذی الحِجّہ .

ذی حَوصلَہ

باہمت، دلیر، جرأت مند

ذی عِزَّت

معزز، عِزّت دار

ذی رُتْبَہ

صاحب منصب، عہدہ دار، مرتبے والا

ذی وَجاہَت

وجاہت والا، باعِزّت، محترم، معزز

ذی شُعور

سمجھ دار، ہوشیار، عقل مند، دانا

ذی وَقْعَت

معزز، معتبر

ذی مَرْتَبَہ

رتبے والا، صاحبِ منصب، صاحب عزت

ذی ہِدایَت

ہدایت یافتہ، راہِ راست پر چلنے والا

ذی الْقَعْد

قمری سال کا گیارہواں مہینہ

ذی الابْعاد

(ایسی چیز) جو طول، عرض اور عمق رکھتی ہو

ذی اِعْتِبار

بھروسے کے لائق، قابل اعتماد، معتبر

ذی جاہ

صاحبِ جاہ، مرتبہ والا، عالی رُتبہ، شان و شوکت والا

ذی ہوش

سمجھدار، عقلمند، ذہین، عاقبت اندیش، ہوشیار

ذی اِسْتِعْداد

لائق، قابل، عالم، فاضل

ذی اِسْتِطاعَت

استطاعت والا ، ذی حیثیت ، مقدور یا قُدرت رکھنے والا ، مالدار ، صاحب ثروت .

ذِی قَعْد

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

ذی الطَّول

کرم کرنے والا، مہربانی کرنے والا، کریم، مہربان

ذی حَق

حقدار، مُستحق

ذی حِس

قوّتِ حس رکھنے والا، جاندار جس کی حِس باقی ہو

ذی نُور

صاحبِ نور ، نور والا ، منور ، روشن .

ذی جُود

رک : ذی الجود .

ذی اَثَر

رسوخ رکھنے والا، بااثر

ذی رُوْح

جان دار

ذی قَدْر

معزز، صاحب منزلت، جلیل القدر

ذی فَرْض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

ذی ظُفْر

پنجے یا کُھر والا (جانور)

ذی ظِلْف

کُھر والا (جانور) .

ذی طَلَب

طلب گار ، خواہشمند .

ذی نَفَس

زندہ، بقید حیات

ذی حَسَب

خاندانی ، اچھے خاندان کا ، عالی خاندان .

ذی ذَنَب

دُمدار سِتارا

ذی وَلَد

صاحب اولاد، بچوں والا، جس کے پاس اولاد ہو

ذی الْقَرْنَین

دو سینگوں والا، دو گیسوؤں والا

ذی حَیات

جاندار، زِندہ، بقیدِ حیات

ذی کَمال

صاحب کمال، ہنرمند

ذی آبْرُو

آبرو والا، عزت دار

ذی قِیمَت

قیمتی، بیش قیمت، مہنگی

ذی خِرَد

عقل مند، دانا

ذی حَشَم

غلاموں اور خادموں کا مالک، صاحبِ حشمت

ذی مَقال

قوت گفتار رکھنے والا

ذی مَنِش

نیک طبیعت، خوش خصلت

ذی شَرَف

بُزرگی والا، عِزّت والا

ذی تَبار

عالی خاندان، اچّھے خاندان والا

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

ذی حُرْمَت

عِزّت دار

ذی ثَرْوَت

دولت مند، مالدار

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ اِمْتِیاز کے معانیدیکھیے

باعِثِ اِمْتِیاز

baa'is-e-imtiyaazबा'इस-ए-इम्तियाज़

وزن : 1122121

Urdu meaning of baa'is-e-imtiyaaz

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baa'is-e-imtiyaaz

  • cause of distinction

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذی

حیثیت، بضاعت

ذی الْحِجَّہ

اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے

ذی زَرْع

(زمین) جہاں کھیتی باڑی ہو .

ذی پایَہ

عِزّت دار ، بلند مرتبے والا ، ذی شرف .

ذی فَہْم

سمجھدار، عقلمند، باشعور، دانا، دوراندیش، ذہین، پیش بیں

ذی رُعْب

دبدبے والا ، با اثر .

ذی جِہَت

کسی سمت میں واقع ، جہت رکھنے والا ، مادّی .

ذی ہُنَر

صاحبِ کمال، ہنرمند، کوئی خاص وصف یا خوبی رکھنے والا

ذی عِلْم

صاحبِ علم، عالم

ذی عَقْل

سمجھ دار، عقلمند

ذی جَوہَر

باہنْر ، باکمال ، لائق ، قابل ، عالم ، فاضل .

ذی حِجَّہ

رک : ذی الحِجّہ .

ذی حَوصلَہ

باہمت، دلیر، جرأت مند

ذی عِزَّت

معزز، عِزّت دار

ذی رُتْبَہ

صاحب منصب، عہدہ دار، مرتبے والا

ذی وَجاہَت

وجاہت والا، باعِزّت، محترم، معزز

ذی شُعور

سمجھ دار، ہوشیار، عقل مند، دانا

ذی وَقْعَت

معزز، معتبر

ذی مَرْتَبَہ

رتبے والا، صاحبِ منصب، صاحب عزت

ذی ہِدایَت

ہدایت یافتہ، راہِ راست پر چلنے والا

ذی الْقَعْد

قمری سال کا گیارہواں مہینہ

ذی الابْعاد

(ایسی چیز) جو طول، عرض اور عمق رکھتی ہو

ذی اِعْتِبار

بھروسے کے لائق، قابل اعتماد، معتبر

ذی جاہ

صاحبِ جاہ، مرتبہ والا، عالی رُتبہ، شان و شوکت والا

ذی ہوش

سمجھدار، عقلمند، ذہین، عاقبت اندیش، ہوشیار

ذی اِسْتِعْداد

لائق، قابل، عالم، فاضل

ذی اِسْتِطاعَت

استطاعت والا ، ذی حیثیت ، مقدور یا قُدرت رکھنے والا ، مالدار ، صاحب ثروت .

ذِی قَعْد

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

ذی الطَّول

کرم کرنے والا، مہربانی کرنے والا، کریم، مہربان

ذی حَق

حقدار، مُستحق

ذی حِس

قوّتِ حس رکھنے والا، جاندار جس کی حِس باقی ہو

ذی نُور

صاحبِ نور ، نور والا ، منور ، روشن .

ذی جُود

رک : ذی الجود .

ذی اَثَر

رسوخ رکھنے والا، بااثر

ذی رُوْح

جان دار

ذی قَدْر

معزز، صاحب منزلت، جلیل القدر

ذی فَرْض

وہ وارثان شرعی جن کے حصے قرآن شریف میں مقرر ہیں

ذی ظُفْر

پنجے یا کُھر والا (جانور)

ذی ظِلْف

کُھر والا (جانور) .

ذی طَلَب

طلب گار ، خواہشمند .

ذی نَفَس

زندہ، بقید حیات

ذی حَسَب

خاندانی ، اچھے خاندان کا ، عالی خاندان .

ذی ذَنَب

دُمدار سِتارا

ذی وَلَد

صاحب اولاد، بچوں والا، جس کے پاس اولاد ہو

ذی الْقَرْنَین

دو سینگوں والا، دو گیسوؤں والا

ذی حَیات

جاندار، زِندہ، بقیدِ حیات

ذی کَمال

صاحب کمال، ہنرمند

ذی آبْرُو

آبرو والا، عزت دار

ذی قِیمَت

قیمتی، بیش قیمت، مہنگی

ذی خِرَد

عقل مند، دانا

ذی حَشَم

غلاموں اور خادموں کا مالک، صاحبِ حشمت

ذی مَقال

قوت گفتار رکھنے والا

ذی مَنِش

نیک طبیعت، خوش خصلت

ذی شَرَف

بُزرگی والا، عِزّت والا

ذی تَبار

عالی خاندان، اچّھے خاندان والا

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

ذی حُرْمَت

عِزّت دار

ذی ثَرْوَت

دولت مند، مالدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ اِمْتِیاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ اِمْتِیاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone