تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہر والا" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں باہر والا کے معانیدیکھیے

باہر والا

baahar-vaalaaबाहर-वाला

وزن : 2222

مادہ: باہَر

باہر والا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاکروب، مہتر
  • غیر خاندان کا، جس سے رشتہ نہ ہو، بیگانہ
  • غیر کفو، غیر ملکی
  • ہوٹل کا چھوکرا، بوائے

English meaning of baahar-vaalaa

Noun, Feminine

बाहर-वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भंगी, मेहतर
  • दूसरे गोत्र का, जिस से विवाह न हो, अपरिचित व्यक्ति
  • दूसरे वंश का, विदेशी
  • होटल का छोकरा, ब्वॉय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہر والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہر والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone