تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ کے معانیدیکھیے

باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ

baahar tyaag bhiitar subhaagबाहर त्याग भीतर सुभाग

نیز : باہَر تِیاگ بِھیتَر سُہاگ

ضرب المثل

Roman

باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ کے اردو معانی

  • باہر کچھ اندر کچھ، ظاہر کچھ باطن کچھ
  • ڈھونگ رچانے پر طنز ہے
  • ڈھونگی شخص کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of baahar tyaag bhiitar subhaag

Roman

  • baahar kuchh andar kuchh, zaahir kuchh baatin kuchh
  • Dhong rachaane par tanz hai
  • Dhongii shaKhs ke li.e kahte hai.n

बाहर त्याग भीतर सुभाग के हिंदी अर्थ

  • बाहर कुछ अंदर कुछ, ज़ाहिर कुछ बातिन कुछ
  • ढोंग रचाने पर व्यंग है
  • पाखंडी व्यक्ति के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر تِیاگ بِھیتَر سُبھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone