تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں کے معانیدیکھیے

باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں

baahar ke khaa.e.n ghar ke giit gaa.e.nबाहर के खाएँ घर के गीत गाएँ

نیز - باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں

ضرب المثل

باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں کے اردو معانی

  • مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں
  • فضول خرچ آدمی غیروں پر خرچ کرتا ہے اور اپنوں کو محروم رکھتا ہے
  • واہ واہی کے لئے جو فضول خرچ کرتا ہے اس سے کہتے ہیں

English meaning of baahar ke khaa.e.n ghar ke giit gaa.e.n

  • those who deserve are deprived (of) and undeserved avail

बाहर के खाएँ घर के गीत गाएँ के हिंदी अर्थ

  • योग्य व्यक्ति वंचित रहे अयोग्य लाभ उठाए, अन्य को लाभ पहुँचे और अपने वंचित रहें
  • अपव्ययी व्यक्ति दूसरों पर ख़र्च करता है और अपनों को वंचित रखता है
  • वाह-वाही के लिए जो फ़िज़ूल ख़र्च करता है उससे कहते हैं
  • योग्य वंचित रह जाएँ अयोग्य लाभान्वित हों, परायों को लाभ पहुँचे और अपने वंचित रहें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone