تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر دَھکیلنا" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارِقات

ایسی ہستیاں یا جواہر جو قائم بالذات مادے سے مجرد اور پاک ہوں ۔

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

داغِ مُفارِقَت

the pain of separation

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر دَھکیلنا کے معانیدیکھیے

باہَر دَھکیلنا

baahar dhakelnaaबाहर धकेलना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

باہَر دَھکیلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • الگ کرنا، علٰیہدہ کرنا، نکالنا، باہر کی طرف دھکا دینا

Urdu meaning of baahar dhakelnaa

Roman

  • alag karnaa, alaa.iihdaa karnaa, nikaalnaa, baahar kii taraf dhakkaa denaa

बाहर धकेलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अलग करना, जुदा करना, निकालना, बाहर की ओर धक्का देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارِقات

ایسی ہستیاں یا جواہر جو قائم بالذات مادے سے مجرد اور پاک ہوں ۔

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

داغِ مُفارِقَت

the pain of separation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر دَھکیلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر دَھکیلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone