تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہَم کے معانیدیکھیے
باہَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ
شعر
محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
خوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
باہم ہوا کریں ہیں دن رات نیچے اوپر
یہ نرم شانے لونڈے ہیں مخمل دو خوابا
خوشی ہے سب کو روز عید کی یاں
ہوئے ہیں مل کے باہم آشنا خوش
English meaning of baaham
Adverb
- mutually, conjointly, reciprocally, together, in unison, jointly
बाहम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- परस्पर,आपस में, मिल जुल कर, मेल मिलाप, साथ साथ यकजा, अन्योन्य, एक साथ, मिलकर
باہَم کے مترادفات
باہَم کے متضادات
باہَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہَم)
باہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔