تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہَم دِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہَم دِگَر کے معانیدیکھیے
باہَم دِگَر کے اردو معانی
صفت
- باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر
شعر
باہم دگر ہوئے ہیں دل و دیدہ پھر رقیب
نظارہ و خیال کا ساماں کیے ہوئے
خود پرستی سے رہے باہم دگر نا آشنا
بیکسی میری شریک آئینہ تیرا آشنا
کہیں باہم دگر ٹکرا نہ جائیں ساغر و مینا
مئے سرجوش اس دم مائل پرواز ہے ساقی
English meaning of baaham-digar
Adjective
- mutual reciprocal, together mutually reciprocally
बाहम-दिगर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक-दूसरे के साथ, परस्पर
- एक-दुसरे से मिलकर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہَم دِگَر)
باہَم دِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔