تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باغِی" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ؛ شریفانہ اطوار؛ نیک کردار.

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں باغِی کے معانیدیکھیے

باغِی

baaGiiबाग़ी

وزن : 22

اشتقاق: بَغِیَ

باغِی کے اردو معانی

عربی - صفت

  • حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف
  • (اسلام) خدا رسول یا احکام شریعت سے سرتابی کرنے والا

فارسی - صفت

  • باغ سے منسوب، باغ سے اگا ہوا، جیسے: باغی شلغم یا باغی بیر، (عموماً) جنگلی یا خودرو کی ضد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باگی

ذبح کرنے کی چھری

شعر

English meaning of baaGii

Arabic - Adjective

Persian - Adjective

  • of or relating to a garden, grown in a garden, hortulan

बाग़ी के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • प्रभुसत्ता के विरुद्ध तथा शासन उलटने के उद्देश्य से सैनिक विद्रोह करने वाला व्यक्ति, सरकश, विद्रोही, राजद्रोही, असंतुष्ट
  • (इस्लाम) ईश्वर, देवदूत या धार्मिक मान्यताओं से अवज्ञा करने वाला

फ़ारसी - विशेषण

  • बाग़ से संबंधित, बाग़ से उगा हुआ, जैसे: बाग़ी शलजम या बाग़ी बैर

باغِی کے مترادفات

باغِی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باغِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باغِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone