تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باغِی" کے متعقلہ نتائج

آسیب

صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا

آسیبی

جس پرجن یا بھوت کا سایہ ہو، وہ شخص جس پر آسیب ہو، آسیب زدہ، بُھتہا

آسیب جاں

روح كو اذیت میں مبتلا كرنے والا، جان كو صدمہ یا تكلیف پہنچانے والا

آسیبیا

جس پر آسیب کا اثر ہو

آسیب باد

बगूला, वातचक्र, चक्रवात, वातावर्त, बवंडर

آسیب زَدَہ

بھتہا، وہ شخص یا مكان جس پرجن، بھوت وغیرہ كا اثر ہو، جس پرجن یا بھوت وغیرہ کا سایہ ہو

آسیبِ عِشْق

trouble of love

آسیبِ قَدَم

پانو كا دھماكا، زور سے پانو ركھنے كی صورت حال۔

آسیب میں آنا

ضرر پہنچنا، نقصان سے دو چار ہونا

آسیب کا دخل

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب پَہُنْچنا

آسیب پہنچانا (رک) كا لازم۔

آسیب پَہُنْچانا

نقصان پہنچانا، صدمہ دینا، تكلیف یا اذیت میں مبتلا كرنا۔

آسیب کا گزر ہونا

آسیب کا خلل ہونا

آسیب دور کرنا

آسیب اتارنا

آسیب دور ہونا

آسیب اتارنا

آسیب کا لپٹنا

آسیب کا اثر ہونا یا پیچھے پڑ جانا

آسِیب مُسَلَّط ہونا

بھوت سوار ہونا

آسیب کا خَلَل

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیبی مکان

جس میں بھوت پریت کا مقام ہو

آسیب آنا

صدمہ پہنچنا، زد پڑنا، چوٹ لگنا، ضرر پہنچنا؛ جن بھوت پری كا تسلط ہونا۔

آسیب دینا

ضرر پہنچانا، ستانا، تكلیف میں مبتلا كرنا۔

آسیب لَگنا

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیب کا اثر

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

آسیب سر پر سے اتارنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر کھیلنا

جاہل لوگوں میں یہ دستور ہے کہ جس کو آسیب کا اثر ہو اس کو راگ سنواتے اور خوشبو سنگھاتے ہیں تو آسیب زدہ جھومتا ہے اور سر ہلانا شروع کر دیتا ہے اسے حال میں آنا کتہے ہیں

آسیب سر پر سے اترنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر آکر بولنا

جن بھوت کا آسیب زدہ کی زبان سے باتیں کرنا

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

آسے بَرْدار

(لفظاً) لاٹھی اٹھانے والا، (مراداً) چوبدار، سپاہی یا چپراسی جو حكام كے دفتر یا امرا كے مكان كے دروازے پر متمین ہوتا ہے۔

سُرْخ آسیب

(کنایۃً) کمیونسٹ نظریات یا اِشتراکی ممالک کا غلبہ ، خوف.

آدْمی ہو یا آسیب

اس شخص کے لیے مستعمل جو لپٹا جائے اور پیچھا نہ چھوڑے

سَر پَر آسیب چَڑْھنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلنا

آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

سَر پَر آسیب آنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر سے آسیب اُتَرنا

بھوت پریت کا کلام کے زور سے نکل جانا

سَر سے آسیب اُتارْنا

بُھوت پربت کا کلام کے زور سے اُتارنا ؛ خوف و وہم دُور کرنا ، غُصّہ دُور کرنا

سَر پَر آسیب سَوار ہونا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں باغِی کے معانیدیکھیے

باغِی

baaGiiबाग़ी

وزن : 22

اشتقاق: بَغِیَ

Roman

باغِی کے اردو معانی

عربی - صفت

  • حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف
  • (اسلام) خدا رسول یا احکام شریعت سے سرتابی کرنے والا

فارسی - صفت

  • باغ سے منسوب، باغ سے اگا ہوا، جیسے: باغی شلغم یا باغی بیر، (عموماً) جنگلی یا خودرو کی ضد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باگی

ذبح کرنے کی چھری

شعر

Urdu meaning of baaGii

Roman

  • hukuumat vaqt ka muKhaalif, na farmaanii karne vaala, sarkash, munahrif
  • (islaam) Khudaa rasuul ya ahkaam shariiyat se sartaabii karne vaala
  • baaG se mansuub, baaG se ugaa hu.a, jaiseh baaGii shalgam ya baaGii biir, (umuuman) janglii ya Khudro kii zid

English meaning of baaGii

Arabic - Adjective

Persian - Adjective

  • of or relating to a garden, grown in a garden, hortulan

बाग़ी के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • प्रभुसत्ता के विरुद्ध तथा शासन उलटने के उद्देश्य से सैनिक विद्रोह करने वाला व्यक्ति, सरकश, विद्रोही, राजद्रोही, असंतुष्ट
  • (इस्लाम) ईश्वर, देवदूत या धार्मिक मान्यताओं से अवज्ञा करने वाला

फ़ारसी - विशेषण

  • बाग़ से संबंधित, बाग़ से उगा हुआ, जैसे: बाग़ी शलजम या बाग़ी बैर

باغِی کے مترادفات

باغِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسیب

صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا

آسیبی

جس پرجن یا بھوت کا سایہ ہو، وہ شخص جس پر آسیب ہو، آسیب زدہ، بُھتہا

آسیب جاں

روح كو اذیت میں مبتلا كرنے والا، جان كو صدمہ یا تكلیف پہنچانے والا

آسیبیا

جس پر آسیب کا اثر ہو

آسیب باد

बगूला, वातचक्र, चक्रवात, वातावर्त, बवंडर

آسیب زَدَہ

بھتہا، وہ شخص یا مكان جس پرجن، بھوت وغیرہ كا اثر ہو، جس پرجن یا بھوت وغیرہ کا سایہ ہو

آسیبِ عِشْق

trouble of love

آسیبِ قَدَم

پانو كا دھماكا، زور سے پانو ركھنے كی صورت حال۔

آسیب میں آنا

ضرر پہنچنا، نقصان سے دو چار ہونا

آسیب کا دخل

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب پَہُنْچنا

آسیب پہنچانا (رک) كا لازم۔

آسیب پَہُنْچانا

نقصان پہنچانا، صدمہ دینا، تكلیف یا اذیت میں مبتلا كرنا۔

آسیب کا گزر ہونا

آسیب کا خلل ہونا

آسیب دور کرنا

آسیب اتارنا

آسیب دور ہونا

آسیب اتارنا

آسیب کا لپٹنا

آسیب کا اثر ہونا یا پیچھے پڑ جانا

آسِیب مُسَلَّط ہونا

بھوت سوار ہونا

آسیب کا خَلَل

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیبی مکان

جس میں بھوت پریت کا مقام ہو

آسیب آنا

صدمہ پہنچنا، زد پڑنا، چوٹ لگنا، ضرر پہنچنا؛ جن بھوت پری كا تسلط ہونا۔

آسیب دینا

ضرر پہنچانا، ستانا، تكلیف میں مبتلا كرنا۔

آسیب لَگنا

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

آسیب کا اثر

بھوت جن کا اثر یا سایہ

آسیب ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

آسیب سر پر سے اتارنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر کھیلنا

جاہل لوگوں میں یہ دستور ہے کہ جس کو آسیب کا اثر ہو اس کو راگ سنواتے اور خوشبو سنگھاتے ہیں تو آسیب زدہ جھومتا ہے اور سر ہلانا شروع کر دیتا ہے اسے حال میں آنا کتہے ہیں

آسیب سر پر سے اترنا

آسیب اترنا

آسیب کا سر پر آکر بولنا

جن بھوت کا آسیب زدہ کی زبان سے باتیں کرنا

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

آسے بَرْدار

(لفظاً) لاٹھی اٹھانے والا، (مراداً) چوبدار، سپاہی یا چپراسی جو حكام كے دفتر یا امرا كے مكان كے دروازے پر متمین ہوتا ہے۔

سُرْخ آسیب

(کنایۃً) کمیونسٹ نظریات یا اِشتراکی ممالک کا غلبہ ، خوف.

آدْمی ہو یا آسیب

اس شخص کے لیے مستعمل جو لپٹا جائے اور پیچھا نہ چھوڑے

سَر پَر آسیب چَڑْھنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلْنا

جان کی بازی لگانا ، جان دینے پر آمادہ ہو جانا ، جان جوکھم کا کام کرنا.

سَر پَر آسیب کھیلنا

آسیب ہونا، جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا

سَر پَر آسیب آنا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

سَر سے آسیب اُتَرنا

بھوت پریت کا کلام کے زور سے نکل جانا

سَر سے آسیب اُتارْنا

بُھوت پربت کا کلام کے زور سے اُتارنا ؛ خوف و وہم دُور کرنا ، غُصّہ دُور کرنا

سَر پَر آسیب سَوار ہونا

جِن بُھوت کا کسی میں حلول کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باغِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باغِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone