تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغْ و بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغْ و بَہار کے معانیدیکھیے
باغْ و بَہار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رونق، خرمی و شادابی، شگفتگی
صفت
- شگفتہ مزاج، بذلہ سنج، لطیفہ گو، ہنسوڑ
- آراستہ، بارونق، شگفتہ، آباد
- شاداں و فرحاں، خوش و خرم
شعر
کہو کہ نخل چمن ہم سے سرکشی نہ کریں
انہیں کی طرح سے باغ و بہار ہم بھی ہیں
باغ و بہار ہے وہ میں کشت زعفراں ہوں
جو لطف اک ادھر ہے تو یاں بھی اک سماں ہے
محفل شعر و سخن یوں ہی رہے باغ و بہار
نسل در نسل چلے میر تقی میرؔ کا دکھ
English meaning of baaG-o-bahaar
Noun, Feminine
- cheerfulness, freshness, splendor, pleasant or delectable
बाग़-ओ-बहार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغْ و بَہار)
باغْ و بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔