تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغِ سَبْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغِ سَبْز کے معانیدیکھیے
باغِ سَبْز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھوکا، فریب
شعر
برگ خزاں رسیدہ سے آتی تھی یہ صدا
اس باغ سبز پر کف افسوس مل کے چل
گلشن عالم مری نظروں میں باغ سبز ہے
دیکھتا ہوں سبزۂ گور غریباں آج کل
English meaning of baaG-e-sabz
Noun, Masculine
- deception
बाग़-ए-सब्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धूर्तता, छल, धोखा, फ़रेब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغِ سَبْز)
باغِ سَبْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔