تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغِ عَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغِ عَدَن کے معانیدیکھیے
باغِ عَدَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بہشت، جنت، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو گیہوں کھانے سے پہلے رکھا گیا تھا
شعر
مہکتی دہکتی لہکتی ہوئی
یہ تنہائی باغ عدن بھی تو ہے
اک روز میں بھی باغ عدن کو نکل گیا
توڑی جو شاخ رنگ فشاں ہاتھ جل گیا
رخسار تر سے تازہ ہو باغ عدن کی یاد
اور اس کی پہلی صبح کی وہ رسمساہٹیں
English meaning of baaG-e-'adan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- paradise, the Garden of Eden
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغِ عَدَن)
باغِ عَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔