تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ دار" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ دار کے معانیدیکھیے

باگ دار

baag-daarबाग-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

باگ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوار، شہسوار، جس کے ہاتھ میں لگام ہو

English meaning of baag-daar

Noun, Masculine

  • a rider, one who has the reins in his hands, one who is in control

बाग-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सवार, घुड़सवार, जिसके हाथ में लगाम हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone