تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ ڈال دینا کے معانیدیکھیے

باگ ڈال دینا

baag Daal denaaबाग डाल देना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: باگ

باگ ڈال دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. گھوڑے کو تیز دوڑانے کے لیے باگ چھوڑ دینا ، روکنے کے کوشش نہ کرنا.
  • ۲. نگرانی ترک کرنا ، توجہ چھوڑ دینا
  • طور جمع:

English meaning of baag Daal denaa

Compound Verb

  • leave to keep surveillance, didn't pay attention
  • let the horse run, didn't try to stop

बाग डाल देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घोड़े को तेज़ दौड़ाने के लिए बाग छोड़ देना, रोकने के कोशिश न करना
  • निगरानी छोड़ना देना, ध्यान न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone