تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ اپنے ہاتھ میں لینا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ اپنے ہاتھ میں لینا کے معانیدیکھیے

باگ اپنے ہاتھ میں لینا

baag apne haath me.n lenaaबाग अपने हाथ में लेना

محاورہ

مادہ: باگ

  • Roman
  • Urdu

باگ اپنے ہاتھ میں لینا کے اردو معانی

  • بذات خود کسی کام کو سنبھالنا، کسی معاملے کے سر انجام کی ذمہ داری آپ اٹھانا

    مثال اس قرارداد سے حکومت نے انگریزی تعلیم کی تحریک کی باگ اپنے ہاتھ میں لے لی۔

Urdu meaning of baag apne haath me.n lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • bazaat-e-Khud kisii kaam ko san॒bhaalnaa, kisii mu.aamle ke saranjaam kii zimmedaarii aap uThaanaa

English meaning of baag apne haath me.n lenaa

  • take the control in one's hand, accept the responsibility of any work himself

बाग अपने हाथ में लेना के हिंदी अर्थ

  • स्वयं किसी काम को संभालना, किसी मामले की ज़िम्मेदारी आप उठाना

    उदाहरण इस क़रारदाद से हुकूमत ने अंग्रेज़ी तालीम की तहरीक की बाग अपने हाथ में ले ली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ اپنے ہاتھ میں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ اپنے ہاتھ میں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone