تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہَت" کے متعقلہ نتائج

بُنیاد

(مجازاً) عمارت، مکان، گھر

بُنیاد ہونا

بنیاد کرنا (رک) کا لازم۔

بُنیاد ہِلْنا

بنیاد ہلانا (رک) کا لازم ہے۔

بُنیاد ہلانا

زیر و زبر کردینا، متزلزل کردینا، بہت زیادہ کمزور کردینا

بُنیادی

اصلی، ابتدائی

بُنیاد کَرنا

تعمیر کرنا ، بنانا۔

بُنیاد پَڑْنا

بنیاد قایم ہونا ، آغاز ہونا۔

بُنیاد ڈالْنا

بنا ڈالنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا

بُنیاد کاٹْنا

رفتہ رفتہ بنیاد کھودنا ، بنیاد اکھاڑنا۔

بُنیاد دَھرنا

رک : بنیاد رکھنا۔

بُنیاد جَمْنا

بنیاد مستحکم ہونا ، (مجازاً) تعلقات کا استوار ہونا.

بُنیاد ڈھانا

برباد کرنا، تباہ کردینا، جڑ سے اکھاڑ ڈالنا

بُنیاد رَکْھنا

قایم کرنا، شروع کرنا، داغ بیل ڈالنا، نیو رکھنا

بُنیاد بَھرْنا

(معماری) نیو کو پتھر اور مسالے وغیرہ سے بھر کر سطح زمین کے برابر لانا

بُنیاد اُٹھانا

دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

بُنیاد جَمانا

اساس قایم کرنا ، بنیاد مستحکم کرنا۔

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

بُنیاد باندْنا

بنیاد رکھنا۔

بُنیاد اُچانا

دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا

بُنیاد کا پَتَّھر رَکْھنا

آغاز کرنا۔

بُنیاد اُکھاڑْنا

برباد کرنا ، تباہ کردینا ، جڑ سے اُکھاڑ ڈالنا۔

بُنِیاد ڈھہنا

بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔

بُنِیادِ تَعَلُّق

foundation of relationship

بُنْیادِ نہ ہونا

اصلیت نہ ہونا، وجود نہ ہونا

بُنِیادِ عَمَل

basis of action

بُنِیادِ عِمارَت

عمارت کی بنیاد، گھر کی بنیاد

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

بُنِیادی پایَہ

وہ طنفی درسہ جو عمارت کے پائے میں اس غرض سے رکھا جائے کہ داب کو بنیاد کے زیادہ رقبے پر پھیلادے۔

بُنْیاد کا پَتَّھر

سن٘گ بنیاد (جو زیادہ مستعمل ہے)، کسی بھی امر کی بنیاد

بُنِیاد پَرَسْت

fundamentalist

بُنِیاد پَرَسْتی

fundamentalism

بُنِیادی پَتَّھر

وہ پتّھر جو کسی عمارت کی تعمیر کے آغاز کے وقت (عموماً کسی مشہور آدمی کے ہاتھوں) بنیاد (نیو) میں رکھا جاتا ہے

بُنِیادوں میں جَما پَتَّھر

bedrock

بُنِیاد ڈَھ جانا

بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔

بُنْیادِ فَساد مِٹنا

جھگڑا ختم ہونا

بُنِیادی حُقُوق

ابتدائی یا ضروری حقوق، اساسی حقوق

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

رک : بنیا بیٹھنے دیتا ہی نہیں پورا تولیو۔

فِتْنَہ بُنیاد

(کنایتہً) معشوق ، محبوب.

بے بُنیاد

جس کی کوئی اصل و حقیقت نہ ہو، بے وجود، سراسر جھوٹ

سَخْت بُنیاد

پکا، مضبوط (مکان)

جَڑ بُنیاد

اصلیت ، نسب و نسل وغیرہ.

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

سُسْت بُنیاد

ناپائیدار، کمزور بُنیاد کا، غیر مستحکم

خِشْت بُنیاد

عماِرت لا جزواصل، (مجازاً) اِنسان کا ضمیر.

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

پانی پَر بُنیاد ہونا

۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

خُجِسْتَہ بُنْیاد

مبارک نہاد ؛ (کنایتاً) دکن کے مشہور شہر اورنگ آباد و حیدرآباد کا لقب (’’آباد‘‘ پر ختم ہونے والے شہروں کے بعد عموماً بنیاد کا لاحقہ لگا دیتے ہیں).

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

جَڑ بُنْیاد سے ہِل جانا

متزلزل ہوجانا.

ذات بُنْیاد

خاندان، سلسلۂ نسب

نیک بُنِیاد

نیک اساس، نیک دل، نیک طبیعت

سَنگِ بُنْیاد

وہ پتّھر جو کسی عمارت کی تعمیر کے آغاز کے وقت (عموماً کسی مشہور آدمی کے ہاتھوں) بنیاد (نیو) میں رکھا جاتا ہے

جَڑ بُنِیاد کاٹْنا

بیخ کنی کرنا، قلع قمع کرنا، برباد کردینا.

جَڑ بُنِیاد سے

۔بالکل۔

جَڑ بُنْیاد سے اُکھیڑْنا

پوری طرح برباد کردینا، نیست و نابود کردینا.

ریت پَر بُنْیاد رَکْھنا

ناپائیدار تعمیر کرنا ؛ کسی کام کی اِبتدا غلط طریقے سے کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہَت کے معانیدیکھیے

بادشاہَت

baadshaahatबादशाहत

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: راج

  • Roman
  • Urdu

بادشاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت

    مثال دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہوگئی۔

  • حدود سلطنت، کسی بادشاہ کی مملکت کا دائرہ

شعر

Urdu meaning of baadshaahat

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ka ism-e-kaufiiyat, hukuumat
  • haduud salatnat, kisii baadashaah kii mamalkat ka daayaraa

English meaning of baadshaahat

Noun, Feminine

  • empire, kingdom, kingship, realm, reign, rule

बादशाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाह की भाववाचक संज्ञा, शासन

    उदाहरण दुनिया के बड़े हिस्से में उसकी बादशाहत हो गई।

  • राज्य की सीमाएँ, शासन, किसी राजा के शासनाधीन क्षेत्र की सीमाएँ

بادشاہَت کے مترادفات

بادشاہَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بادشاہت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی لفظ ’’بادشاہ‘‘ پرعربی کی تائے مصدری لگا کر’’بادشاہت‘‘ بنانا غلط ہے، لہٰذا یہ لفظ واجب الترک ہے۔ یہ رائے درست نہیں۔ ’’بادشاہت‘‘ اردو کا لفظ ہے، عربی فارسی میں نہیں ہے۔ ’’نزاکت‘‘، ’’فلاکت‘‘ کی طرح یہ لفظ بھی اہل اردو نے اختراع کیا ہے۔ یہ اب ’’بادشاہی‘‘ کے معنی میں ہمارے یہاں رائج ہوگیا ہے۔ عربی فارسی میں یہ غلط ہوگا، لیکن اردو میں درست ہے۔ واضح رہے کہ یہ لفظ سراسر اردو ہے، یعنی فارسی میں نہ ’’بادشاہت‘‘ ہے، نہ ’’پاد شاہت‘‘۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ فارسی میں ’’بادشاہ‘‘ بھی نہیں ہے، صرف ’’پادشاہ‘‘ ہے۔ اہل اردو نے غالباً پہلوئے ذم کو مدنظر رکھ کر ’’پاد‘‘ کو ’’باد‘‘ کردیا۔ یہ اور بات ہے کہ ’’بادشاہی‘‘ کے ہوتے ہوئے’’بادشاہت‘‘ کی ضرورت نہ تھی۔ اگر یہ نیا لفظ ہوتا تو اس بنا پر میں اس کی مخالفت کرتا۔ لیکن اب یہ مدت سے رائج ہے، اسے نکالنے کی کوئی وجہ اب نہیں۔ شیکسپیئر، فیلن، ’’آصفیہ‘‘، ’’نور‘‘، سب نے اسے جگہ دی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُنیاد

(مجازاً) عمارت، مکان، گھر

بُنیاد ہونا

بنیاد کرنا (رک) کا لازم۔

بُنیاد ہِلْنا

بنیاد ہلانا (رک) کا لازم ہے۔

بُنیاد ہلانا

زیر و زبر کردینا، متزلزل کردینا، بہت زیادہ کمزور کردینا

بُنیادی

اصلی، ابتدائی

بُنیاد کَرنا

تعمیر کرنا ، بنانا۔

بُنیاد پَڑْنا

بنیاد قایم ہونا ، آغاز ہونا۔

بُنیاد ڈالْنا

بنا ڈالنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا

بُنیاد کاٹْنا

رفتہ رفتہ بنیاد کھودنا ، بنیاد اکھاڑنا۔

بُنیاد دَھرنا

رک : بنیاد رکھنا۔

بُنیاد جَمْنا

بنیاد مستحکم ہونا ، (مجازاً) تعلقات کا استوار ہونا.

بُنیاد ڈھانا

برباد کرنا، تباہ کردینا، جڑ سے اکھاڑ ڈالنا

بُنیاد رَکْھنا

قایم کرنا، شروع کرنا، داغ بیل ڈالنا، نیو رکھنا

بُنیاد بَھرْنا

(معماری) نیو کو پتھر اور مسالے وغیرہ سے بھر کر سطح زمین کے برابر لانا

بُنیاد اُٹھانا

دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

بُنیاد جَمانا

اساس قایم کرنا ، بنیاد مستحکم کرنا۔

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

بُنیاد باندْنا

بنیاد رکھنا۔

بُنیاد اُچانا

دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا

بُنیاد کا پَتَّھر رَکْھنا

آغاز کرنا۔

بُنیاد اُکھاڑْنا

برباد کرنا ، تباہ کردینا ، جڑ سے اُکھاڑ ڈالنا۔

بُنِیاد ڈھہنا

بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔

بُنِیادِ تَعَلُّق

foundation of relationship

بُنْیادِ نہ ہونا

اصلیت نہ ہونا، وجود نہ ہونا

بُنِیادِ عَمَل

basis of action

بُنِیادِ عِمارَت

عمارت کی بنیاد، گھر کی بنیاد

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

بُنِیادی پایَہ

وہ طنفی درسہ جو عمارت کے پائے میں اس غرض سے رکھا جائے کہ داب کو بنیاد کے زیادہ رقبے پر پھیلادے۔

بُنْیاد کا پَتَّھر

سن٘گ بنیاد (جو زیادہ مستعمل ہے)، کسی بھی امر کی بنیاد

بُنِیاد پَرَسْت

fundamentalist

بُنِیاد پَرَسْتی

fundamentalism

بُنِیادی پَتَّھر

وہ پتّھر جو کسی عمارت کی تعمیر کے آغاز کے وقت (عموماً کسی مشہور آدمی کے ہاتھوں) بنیاد (نیو) میں رکھا جاتا ہے

بُنِیادوں میں جَما پَتَّھر

bedrock

بُنِیاد ڈَھ جانا

بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔

بُنْیادِ فَساد مِٹنا

جھگڑا ختم ہونا

بُنِیادی حُقُوق

ابتدائی یا ضروری حقوق، اساسی حقوق

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

رک : بنیا بیٹھنے دیتا ہی نہیں پورا تولیو۔

فِتْنَہ بُنیاد

(کنایتہً) معشوق ، محبوب.

بے بُنیاد

جس کی کوئی اصل و حقیقت نہ ہو، بے وجود، سراسر جھوٹ

سَخْت بُنیاد

پکا، مضبوط (مکان)

جَڑ بُنیاد

اصلیت ، نسب و نسل وغیرہ.

بیل بُنیاد

اصل نسل، کنبہ، قبیلہ، خاندان، گھرباروغیرہ

سُسْت بُنیاد

ناپائیدار، کمزور بُنیاد کا، غیر مستحکم

خِشْت بُنیاد

عماِرت لا جزواصل، (مجازاً) اِنسان کا ضمیر.

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

پانی پَر بُنیاد ہونا

۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

خُجِسْتَہ بُنْیاد

مبارک نہاد ؛ (کنایتاً) دکن کے مشہور شہر اورنگ آباد و حیدرآباد کا لقب (’’آباد‘‘ پر ختم ہونے والے شہروں کے بعد عموماً بنیاد کا لاحقہ لگا دیتے ہیں).

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

جَڑ بُنْیاد سے ہِل جانا

متزلزل ہوجانا.

ذات بُنْیاد

خاندان، سلسلۂ نسب

نیک بُنِیاد

نیک اساس، نیک دل، نیک طبیعت

سَنگِ بُنْیاد

وہ پتّھر جو کسی عمارت کی تعمیر کے آغاز کے وقت (عموماً کسی مشہور آدمی کے ہاتھوں) بنیاد (نیو) میں رکھا جاتا ہے

جَڑ بُنِیاد کاٹْنا

بیخ کنی کرنا، قلع قمع کرنا، برباد کردینا.

جَڑ بُنِیاد سے

۔بالکل۔

جَڑ بُنْیاد سے اُکھیڑْنا

پوری طرح برباد کردینا، نیست و نابود کردینا.

ریت پَر بُنْیاد رَکْھنا

ناپائیدار تعمیر کرنا ؛ کسی کام کی اِبتدا غلط طریقے سے کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone