تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہَت" کے متعقلہ نتائج

بَرباد

اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

بَرباد دینا

مٹانا ، اجاڑنا ، ضائع کرنا .

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرباد کرنا

بَرباد جانا

ضائع ہونا ، اجڑنا ، لٹ جانا .

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

نیکی بَرباد ہونا

محنت اکارت ہونا ؛ نیکی کا صلہ بدی سے ملنا ۔

نامُوس بَرباد ہونا

بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔

مِٹّی بَرباد رَہنا

خاک اُڑتی رہنا ؛ ذلیل و خوار رہنا ، بے عزت رہنا ، کوئی قدر و قیمت نہ ہونا ۔

مِٹّی بَرباد ہونا

رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا، برا حال ہونا، بد نام ہونا

ہوش بَرباد کَرنا

حواس زائل کرنا ، عقل اور اوسان نابود کرنا ۔

ہاتھوں بَرباد ہونا

کسی کے سبب سے تباہ ہونا ۔

بَھرا گَھر بَرباد ہونا

گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا

نیکی بَرباد گُناہ لازِم

محنت اکارت گئی، الٹا الزام آیا

دِین و اِیمان بَرباد ہونا

مذہب بدلا جانا، بے ایمان ہوجانا

خانماں بَرباد

جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ

مِٹّی بَرباد کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔

نیکی بَرباد کَرنا

محنت ضائع کرنا، اچھائی کا بدلہ برائی سے دینا

دِین و اِیمان بَرباد کرنا

مذہب بدل دینا، بے ایمان ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہَت کے معانیدیکھیے

بادشاہَت

baadshaahatबादशाहत

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: راج

بادشاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت

    مثال - دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہوگئی۔

  • حدود سلطنت، کسی بادشاہ کی مملکت کا دائرہ

شعر

English meaning of baadshaahat

Noun, Feminine

  • empire, kingdom, kingship, realm, reign, rule

बादशाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाह की भाववाचक संज्ञा, शासन

    उदाहरण - दुनिया के बड़े हिस्से में उसकी बादशाहत हो गई।

  • राज्य की सीमाएँ, शासन, किसी राजा के शासनाधीन क्षेत्र की सीमाएँ

بادشاہَت کے مترادفات

بادشاہَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بادشاہت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی لفظ ’’بادشاہ‘‘ پرعربی کی تائے مصدری لگا کر’’بادشاہت‘‘ بنانا غلط ہے، لہٰذا یہ لفظ واجب الترک ہے۔ یہ رائے درست نہیں۔ ’’بادشاہت‘‘ اردو کا لفظ ہے، عربی فارسی میں نہیں ہے۔ ’’نزاکت‘‘، ’’فلاکت‘‘ کی طرح یہ لفظ بھی اہل اردو نے اختراع کیا ہے۔ یہ اب ’’بادشاہی‘‘ کے معنی میں ہمارے یہاں رائج ہوگیا ہے۔ عربی فارسی میں یہ غلط ہوگا، لیکن اردو میں درست ہے۔ واضح رہے کہ یہ لفظ سراسر اردو ہے، یعنی فارسی میں نہ ’’بادشاہت‘‘ ہے، نہ ’’پاد شاہت‘‘۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ فارسی میں ’’بادشاہ‘‘ بھی نہیں ہے، صرف ’’پادشاہ‘‘ ہے۔ اہل اردو نے غالباً پہلوئے ذم کو مدنظر رکھ کر ’’پاد‘‘ کو ’’باد‘‘ کردیا۔ یہ اور بات ہے کہ ’’بادشاہی‘‘ کے ہوتے ہوئے’’بادشاہت‘‘ کی ضرورت نہ تھی۔ اگر یہ نیا لفظ ہوتا تو اس بنا پر میں اس کی مخالفت کرتا۔ لیکن اب یہ مدت سے رائج ہے، اسے نکالنے کی کوئی وجہ اب نہیں۔ شیکسپیئر، فیلن، ’’آصفیہ‘‘، ’’نور‘‘، سب نے اسے جگہ دی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone