تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہ" کے متعقلہ نتائج

پِتا

باپ، والد

پِتاس

ساس ؛ چچی ۔

پِتاسْرا

سسرا ؛ چچا ۔

پِتا گھاٹ

باپ کا قاتل ۔

پِتا کھاؤ

وہ (شخص) جس کے پیدا ہوتے ہی باپ مرجائے ۔

پِتا مَہا

دادا، برہما کا لقب جو سب کا پُرکھا سمجھا جاتا ہے

پِتامْبَری

زرد رن٘گ کی دھوتی ؛ دولھا کا لباس ۔

پِتا گھاٹَک

باپ کا قاتل ۔

پِتامْبَر

رک : پتمبر ۔

پِتامَہی

باپ کی ماں

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

ماتا پِتا

ماں باپ، والدین، مائی باپ

مات پِتا

ماں باپ؛ والدین، مادرپدر

دَھرْتی پِتا

دَھرْم پِتا

وہ شخص جو متبنیٰ بنائے، من٘ھ بولا باپ، جو باپ کی کسی کی سرپرستی اور دیکھ بھال کرے

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہ کے معانیدیکھیے

بادشاہ

baadshaahबादशाह

نیز - بادشا, پادْشاہ

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: راجا

بادشاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صاحب تخت و تاج، خود مختار حکمراں جو کسی کے سامنے جواب دہ نہ ہو

    مثال - ایک بادشاہ کی تعظیم ایک امر کوں بڑی کرتا ہے۔

  • مالک، خداوند، حاکم
  • اپنی مرضی کا مختار، غنی، مطلق العنان، دوسروں سے بے نیاز

    مثال - دل بادشاہ دل آپ بھاتا دل سوں دل بغیر دل ملے ہات نئیں آتا۔

  • (مجازاً) اعلیٰ، افضل، ممتاز، سردار، نمایاں (بیشتر ہم جنسوں میں)
  • استاد فن، کسی ہنر میں کامل

    مثال - جیسے: بھولو پہلوان کشتی کا بادشاہ ہے

  • تاش کا ایک پتا جس پر بادشاہ کی تصویر بنی ہوتی ہے اور وہ کھیل میں بیگم سے اعلیٰ اور اکے سے پست سمجھا جاتا ہے
  • شطرنج کا وہ مہرہ جو صرف گھوڑے کی چال قبل از کشت چلتا اور دوڑ دھوپ سے محفوظ رہتا ہے

شعر

English meaning of baadshaah

Noun, Masculine

  • independent, unconcerned
  • king, monarch, sovereign
  • a proficient
  • king, emperor, male sovereign, master, lord

बादशाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाह या स्वयंभू शासक, स्वतंत्र सत्ताधारी जो किसी के सामने उत्तरदायी न हो

    उदाहरण - एक बादशाह की ताज़ीम एक अम्र कूँ बड़ी करता है।

  • मालिक, ख़ुदावंद, शासक
  • जो किसी के सामने उत्तरदायी न हो
  • अपनी इच्छा का स्वामी, दानी, निरंकुश, दूसरों से बे-परवाह
  • स्वेच्छा का मालिक, अमीर, निरंकुश, जिसे दूसरों की आवश्यकता न हो
  • (लाक्षणिक) उच्च, वरिष्ठ, प्रतिष्ठित, सरदार, जो स्पष्ट दिखाई देता हो (अधिकतर समान लैंगिकों में)
  • कला में उस्ताद, कला में पारंगत, किसी कौशल में परिपक्व
  • ताश का एक पत्ता जिस पर बादशाह की चित्र बना होता है और खेल में बेगम से श्रेष्ठ और इक्के से पीछे समझा जाता है
  • शतरंज का वह मोहरा जो सिर्फ़ घोड़े की चाल किश्त से पहले चलता और दौड़-धूप से सुरक्षित रहता है

    विशेष - किश्त= शतरंज के खेल में कोई मोहरा किसी ऐसे स्थान पर रखना जहाँ से बादशाह उसकी घात में पड़ता हो।

بادشاہ کے متضادات

بادشاہ کے قافیہ الفاظ

بادشاہ سے متعلق دلچسپ معلومات

بادشاہ دیکھئے، ’’بادشاہت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone