تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادیہ پیمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادیہ پیمائی کے معانیدیکھیے
بادیہ پیمائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا
شعر
شہر میں قافیہ پیمائی بہت کی آتشؔ
اب ارادہ ہے مرا بادیہ پیمائی کا
English meaning of baadiya-paimaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- traversing or wandering in a desert or forest
बादिया-पैमाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जंगलों में मारा-मारा फिरना, जंगलों में घूमना
بادیہ پیمائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادیہ پیمائی)
بادیہ پیمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔