تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَہ پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ پَرَسْت کے معانیدیکھیے
بادَہ پَرَسْت کے اردو معانی
صفت
- شراب پینے والا، شراب کا عادی، شرابی
شعر
نہ خم و سبو ہوئے چور ابھی نہ حجاب پیر مغاں اٹھا
ابھی مست بادہ پرست ہیں ابھی لطف بادہ کہاں اٹھا
ساغر چشم سے ہم بادہ پرست
مئے دیدار پیا کرتے ہیں
ناصح تری نگاہ میں بادہ پرست ہوں
میکش سمجھ رہے ہیں بڑا پارسا ہوں میں
English meaning of baada-parast
Adjective
- addicted to wine, drunkard
बादा-परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक शराब पीने वाला, शराब का आदी, शराबी, मदिरा भक्त
بادَہ پَرَسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَہ پَرَسْت)
بادَہ پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔