تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَہ نوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ نوشی کے معانیدیکھیے
بادَہ نوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- شراب نوشی، شراب پینے کا عمل
شعر
گنہ گنہ نہ رہا اتنی بادہ نوشی کی
اب ایک شغل ہے کچھ لذت شراب نہیں
توبہ کے سلسلے میں بس اتنا کہیں گے ہم
مسلک ہو بادہ نوشی تو توبہ حرام ہے
بادہ نوشی ہے بادہ پیمائی
کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالبؔ
English meaning of baada-noshii
Noun, Feminine, Singular
- drinking wine
बादा-नोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मदिरापान, शराब पीना, शराब पीने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَہ نوشی)
بادَہ نوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔