تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادہ خواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادہ خواری کے معانیدیکھیے
بادہ خواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شراب پینا، بادہ کشی، مے کشی
شعر
بے خودی ہے نہ ہوشیاری ہے
بادہ خواری سی بادہ خواری ہے
بن گئی رسم بادہ خواری بھی
یہ نماز اب قضا بھی ہوتی ہے
شغل اپنا بادہ خواری ہے اور تاک سلسلہ
پیر مغاں بھی ایک ہمارا مرید ہے
English meaning of baada-KHvaarii
Noun, Feminine
- wine drinking
बादा-ख़्वारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शराब पीना, मदिरा पीना, मद्यपान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادہ خواری)
بادہ خواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔