تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَہ گُسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ گُسار کے معانیدیکھیے
بادَہ گُسار کے اردو معانی
صفت
- شراب نوش، شرابی
شعر
جہان جن سے تھا اک بزم نا و نوش تمام
کہاں وہ بادہ گسار اب کہاں وہ میخانے
ڈھونڈتے ہیں اسی نشے کو سبھی بادہ گسار
ایک نشہ جو رگ تاک سے باہر ہے ابھی
جب کہیں ذکر بہار آیا ہے
جھومتا بادہ گسار آیا ہے
English meaning of baada-gusaar
Adjective
- wine drinker
बादा-गुसार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शराब पीने वाला, मद्यप, शराबी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَہ گُسار)
بادَہ گُسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔