تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَۂ گُل رَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَۂ گُل رَنْگ کے معانیدیکھیے
بادَۂ گُل رَنْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لال شراب، سرخ شراب، گلاب کے رنگ کی شراب
شعر
قیامت میں بڑی گرمی پڑے گی حضرت زاہد
یہیں سے بادۂ گل رنگ میں دامن کو تر کر لو
English meaning of baada-e-gul-rang
Noun, Masculine
- red wine, rose-colored wine
बादा-ए-गुल-रंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाल मदिरा, लाल शराब, गुलाब के रंग की शराब
بادَۂ گُل رَنْگ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَۂ گُل رَنْگ)
بادَۂ گُل رَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔