تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَۂ دوشِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَۂ دوشِینَہ کے معانیدیکھیے
بادَۂ دوشِینَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کل کی غیر استعمال شدہ شراب، بچی ہوئی شراب
شعر
چاہئے مجھ کو نئے جہد و عمل کی صہبا
مجھ پہ ہے بادۂ دوشینہ حرام اے ساقی
ظاہر ہے کہ گھبرا کے نہ بھاگیں گے نکیرین
ہاں منہ سے مگر بادۂ دوشینہ کی بو آئے
English meaning of baada-e-doshiinaa
Noun, Feminine
- yesterday's unconsumed wine
बादा-ए-दोशीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कल की अप्रयुक्त शराब, बची हुई शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَۂ دوشِینَہ)
بادَۂ دوشِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔