تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْ رَنگ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْ رَنگ کے معانیدیکھیے

بادْ رَنگ

baad-ra.ngबाद-रंग

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

بادْ رَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لیموں
  • کھیرا

اسم، مذکر

  • تیز و تند رفتار گھوڑا
  • باو گولے کی بیماری
  • بچوں کا گہوارہ

Urdu meaning of baad-ra.ng

Roman

  • lemuu.n
  • khiiraa
  • tez-o-tund raftaar gho.Daa
  • baa.i gole kii biimaarii
  • bachcho.n ka gahvaara

English meaning of baad-ra.ng

Noun, Masculine

  • cucumber

Noun, Masculine

  • a swift horse
  • a cradle

बाद-रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेमूँ
  • खीरा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीव्रगति घोड़ा
  • बाय गोले की बीमारी
  • बच्चों का पालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْ رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْ رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone