تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے" کے متعقلہ نتائج

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے کے معانیدیکھیے

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

baa.D lagaaa.ii khet ko baa.D khet ko khaa.e raajaa ho chorii kare niyaav kon chukaa.eबाड़ लगाई खेत को बाड़ खेत को खाए राजा हो चोरी करे नियाव कोन चुकाए

ضرب المثل

Roman

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے کے اردو معانی

  • جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

Urdu meaning of baa.D lagaaa.ii khet ko baa.D khet ko khaa.e raajaa ho chorii kare niyaav kon chukaa.e

Roman

  • jab hifaazat karne vaala hii nuqsaan par aamaada ho to kis se daad faryaad kii jaaye

बाड़ लगाई खेत को बाड़ खेत को खाए राजा हो चोरी करे नियाव कोन चुकाए के हिंदी अर्थ

  • जब रक्षक ही भक्षक हो तो किस से सहायता की गुहार लगाई जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone