تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْدِ وِلادَت" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ وِلادَت کے معانیدیکھیے

بَعْدِ وِلادَت

baa'd-e-vilaadatबा'द-ए-विलादत

اصل: عربی

وزن : 22122

بَعْدِ وِلادَت کے اردو معانی

 

  • جنم کے بعد، ولادت کے بعد، پیدائش کے بعد، دنیا میں آنے کے بعد

English meaning of baa'd-e-vilaadat

 

  • after birth, after coming into the world

बा'द-ए-विलादत के हिंदी अर्थ

 

  • जन्मोपरांत, जन्म के बाद, दुनिया में आने के बाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْدِ وِلادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْدِ وِلادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone