تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ مُوافِق" کے متعقلہ نتائج

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ مُوافِق کے معانیدیکھیے

بادِ مُوافِق

baad-e-muvaafiqबाद-ए-मुवाफ़िक़

وزن : 22122

بادِ مُوافِق کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

English meaning of baad-e-muvaafiq

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • favourable wind, fair wind

बाद-ए-मुवाफ़िक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह वायु जो नाव के रुख पर चले, जिससे नाव शीघ्र और ठीक चले, वो हुआ जो मंज़िल की तरफ़ बढ़ने में मददगार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ مُوافِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ مُوافِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone