تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ مُراد" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ مُراد کے معانیدیکھیے

بادِ مُراد

baad-e-muraadबाद-ए-मुराद

اصل: فارسی

وزن : 22121

دیکھیے: بادِ مُوافِق

Roman

بادِ مُراد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باد موافق، سازگار ہوا، وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

شعر

Urdu meaning of baad-e-muraad

  • baad-e-mu.aafiq, saazgaar hu.a, vo hu.a jo manzil-e-maqsuud kii taraf ba.Dhne me.n madadgaar ho

English meaning of baad-e-muraad

Noun, Feminine

  • wind of wish and desire, fair wind, favourable wind

बाद-ए-मुराद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कामना और इच्छा की हवा, निष्पक्ष पवन, अनुकूल हवा, वह वायु जो नाव के रुख पर चले, जिससे नाव शीघ्र और ठीक चले, वो हुआ जो वांछनीय स्थान की तरफ़ बढ़ने में मददगार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ مُراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ مُراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone