تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ مُخالِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ مُخالِف کے معانیدیکھیے
بادِ مُخالِف کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، اَْندھی جو راستے میں مزاحم ہو
شعر
یہ راز کاش باد مخالف تو جان لے
کیوں جل رہے ہیں تیرے بجھانے کے باوجود
چلا ہوں باد مخالف میں ایک مدت سے
نہ چھیڑو مجھ کو وگرنہ تمہیں رلاؤں گا
یہ بھی اعجاز کہیں باد مخالف کا نہ ہو
دل اڑا جاتا ہے اورنگ سلیماں کی طرح
English meaning of baad-e-muKHaalif
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- contrary wind, foul wind, wind blowing in the opposite direction
बाद-ए-मुख़ालिफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह वायु जो नाव की विरुद्ध दिशा में चले, जिससे नाव न चल सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ مُخالِف)
بادِ مُخالِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔