تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا کے معانیدیکھیے

بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا

baa'd-az-marg vaavelaaबा'द-अज़-मर्ग वावेला

اصل: فارسی

ضرب المثل

بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا کے اردو معانی

 

  • وقت گزرنے کے بعد شوروغوغا سے کیا فائدہ

English meaning of baa'd-az-marg vaavelaa

 

  • crying over spilt milk

बा'द-अज़-मर्ग वावेला के हिंदी अर्थ

 

  • वक़्त गुज़रने के बाद शोर और हंगामा से क्या फ़ाइदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone