تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْد اَز خَرابِی بِسیار" کے متعقلہ نتائج

بِسْیار

جو تعداد مقدار کیفیت یا تاثیر وغیرہ میں معمول سے زیادہ ہو، زیادہ، کئی، متعدد، بہت

بِسْیار گو

بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی

بِسْیار سُخَن

بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی

بِسْیار نَوِیس

بہت لکھنے والا، قلم برداشتہ تحریر کرنے والا، بہت سی کتابوں اور مضامین کا مصنف

بِسْیار خور

بہت کھانے والا، پیٹو، پُرخور

بِسْیار گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا، بہت باتیں کرنا، فضول گوئی

بِسْیارْنا

بھولنا ، بسرنا ؛ بھلا دینا ، فراموش کردینا.

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار

مصیبتیں اٹھانے کے بعد، تکلیفیں سہنے کے بعد، آفتوں میں مبتلا ہونے کے بعد

جائے تَنگ اَسْت مَرْدُماں بِسْیار

جب مان٘گ زیادہ ہو اور رسد کم ، چیز تھوڑی اور چاہنے والے بہت ، جگہ کم اور بھیڑ زیادہ .

دِل نَہ خواسْتَہ را عُذْر بِسْیار

جس کام کو دل نہ چاہے اسی کے لیے عُذر بہت ہیں .

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

سَفَر کَرْدَہ بِسْیارِ گویَد دَروغ

اکثر سیّاح مبالغہ آمیز حِکایتیں بیان کرتے ہیں ، سیّاح بہت جھوٹ بولتے ہیں ۔

ظَرافَتِ بِسْیار ہُنَر نَدِیماں اَسْت و عَیبِ حَکِیماں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بہت زیادہ ہنسی دل لگی مصاحبوں کے لیے ہنر ہے اور عالموں کے لیے عیب

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْد اَز خَرابِی بِسیار کے معانیدیکھیے

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار

baa'd-az-KHaraabii-e-bisyaarबा'द-अज़-ख़राबी-ए-बिस्यार

اصل: فارسی

وزن : 2121222221

ضرب المثل

Roman

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار کے اردو معانی

  • مصیبتیں اٹھانے کے بعد، تکلیفیں سہنے کے بعد، آفتوں میں مبتلا ہونے کے بعد

Urdu meaning of baa'd-az-KHaraabii-e-bisyaar

Roman

  • musiibte.n uThaane ke baad, takliiphe.n sahne ke baad, aafto.n me.n mubatlaa hone ke baad

English meaning of baa'd-az-KHaraabii-e-bisyaar

  • after a great difficulty, after much trouble

बा'द-अज़-ख़राबी-ए-बिस्यार के हिंदी अर्थ

  • मुसीबतें उठाने के बाद, तकलीफें सहने के बाद, विपत्ति में ग्रस्त होने के बाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِسْیار

جو تعداد مقدار کیفیت یا تاثیر وغیرہ میں معمول سے زیادہ ہو، زیادہ، کئی، متعدد، بہت

بِسْیار گو

بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی

بِسْیار سُخَن

بہت بولنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی

بِسْیار نَوِیس

بہت لکھنے والا، قلم برداشتہ تحریر کرنے والا، بہت سی کتابوں اور مضامین کا مصنف

بِسْیار خور

بہت کھانے والا، پیٹو، پُرخور

بِسْیار گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا، بہت باتیں کرنا، فضول گوئی

بِسْیارْنا

بھولنا ، بسرنا ؛ بھلا دینا ، فراموش کردینا.

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار

مصیبتیں اٹھانے کے بعد، تکلیفیں سہنے کے بعد، آفتوں میں مبتلا ہونے کے بعد

جائے تَنگ اَسْت مَرْدُماں بِسْیار

جب مان٘گ زیادہ ہو اور رسد کم ، چیز تھوڑی اور چاہنے والے بہت ، جگہ کم اور بھیڑ زیادہ .

دِل نَہ خواسْتَہ را عُذْر بِسْیار

جس کام کو دل نہ چاہے اسی کے لیے عُذر بہت ہیں .

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

سَفَر کَرْدَہ بِسْیارِ گویَد دَروغ

اکثر سیّاح مبالغہ آمیز حِکایتیں بیان کرتے ہیں ، سیّاح بہت جھوٹ بولتے ہیں ۔

ظَرافَتِ بِسْیار ہُنَر نَدِیماں اَسْت و عَیبِ حَکِیماں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بہت زیادہ ہنسی دل لگی مصاحبوں کے لیے ہنر ہے اور عالموں کے لیے عیب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْد اَز خَرابِی بِسیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone