تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابُ العِلم" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بابُ العِلم کے معانیدیکھیے

بابُ العِلم

baab-ul-'ilmबाब-उल-'इल्म

اصل: عربی

وزن : 2221

Roman

بابُ العِلم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حدیث رسولؐ ”انا مدینۃ العلم و علی بابہا“ کے بموجب حضرت علیؑ کا لقب

Urdu meaning of baab-ul-'ilm

Roman

  • hadiis rasola.i anaa madiinৃ alaalam-o-alii baabhaa ke bamuujab hazrat aliiau ka laqab

English meaning of baab-ul-'ilm

Noun, Masculine

  • Gate of knowledge, appellation of Hazrat Ali, Prophet Muhammad's cousin and son-in-law

बाब-उल-'इल्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'ज्ञान का द्वार', हज़रत अली, पैगंबर मुहम्मद साहब के चचेरे भाई और दामाद की उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابُ العِلم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابُ العِلم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone