تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابِ عَدالَت" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بابِ عَدالَت کے معانیدیکھیے

بابِ عَدالَت

baab-e-'adaalatबाब‌‌‌‌-ए-'अदालत

اصل: عربی

وزن : 22122

بابِ عَدالَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عدالت کا دروازہ، انصاف پسند، انصاف پرور، منصف

English meaning of baab-e-'adaalat

Noun, Masculine

बाब‌‌‌‌-ए-'अदालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्यायालय का दुवार, न्यायविद, न्यायप्रिय, न्यायाधीश

بابِ عَدالَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابِ عَدالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابِ عَدالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone