تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با وَضْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با وَضْع کے معانیدیکھیے
با وَضْع کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اچھی وضع قطع کا، خوش وضع، طرحدار، خوش اخلاق، شائستہ
- وضعدار، اپنی وضع کا پابند، اچھی روش کا پابند، یکرنگ
شعر
ملتے ہیں حسیں ہم سے مگر دل نہیں ملتا
با وضع کوئی پیار کے قابل نہیں ملتا
English meaning of baa-vaz'
Persian, Arabic - Adjective
- well-mannered, cultured, gentlemanly
बा-वज़' के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वज़ादार, अपनी वज़ा का पाबंद, अच्छी रविष का पाबंद, शिष्ट, अच्छे व्यवहार वाला, तमीज़दार, ख़ुशअख़लाक़, शाइस्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با وَضْع)
با وَضْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔