تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با وَصْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با وَصْف کے معانیدیکھیے
وزن : 221
دیکھیے: باوُجُود
با وَصْف کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی
شعر
شرع و آئین کی تعزیر کے با وصف شباب
لب و رخسار کی جانب نگراں ہے کہ جو تھا
English meaning of baa-vasf
Persian, Arabic - Adverb
- with the attribute or description, nevertheless, notwithstanding
बा-वस्फ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- बावुजूद, यद्यपि, सत्यपि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با وَصْف)
با وَصْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔