تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با اُصُوْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با اُصُوْل کے معانیدیکھیے
با اُصُوْل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اصول سے منسوب، ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست، ضابطے یا دستور کا پابند
شعر
چاندنی کو رسول کہتا ہوں
بات کو با اصول کہتا ہوں
تو اگر با اصول ہو جائے
رحمتوں کا نزول ہو جائے
رنج و غم کیوں نہ میری قدر کریں
بے غرض اور با اصول ہوں میں
English meaning of baa-usuul
Persian, Arabic - Adjective
- principled, upright, of principle
बा-उसूल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सैद्धांतिक, सिद्धांतवादी, सिद्धांत का, ईमानदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با اُصُوْل)
با اُصُوْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔