تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با طَہارَت" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں با طَہارَت کے معانیدیکھیے

با طَہارَت

baa-tahaaratबा-तहारत

وزن : 2122

با طَہارَت کے اردو معانی

  • غسل یا وضو کیے ہوئے
  • طہارت سے، وضوسے

English meaning of baa-tahaarat

  • having performed the ablution

बा-तहारत के हिंदी अर्थ

  • स्नान या वुज़ू किए हुए
  • पवित्रता, वुज़ू की हालत में, बावुज़ू, पाक साफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با طَہارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

با طَہارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone