تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با تدبیر" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں با تدبیر کے معانیدیکھیے

با تدبیر

baa-tadbiirबा-तदबीर

وزن : 2221

با تدبیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عقل مند، سمجھ دار، ہوشیار، ہر کام کو ڈھنگ سے کرنے والا، مُدّبِر

English meaning of baa-tadbiir

Persian, Arabic - Adjective

  • wise, prudent, having practical sense or administrative ability, giving good counsel

बा-तदबीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • प्रवीण, कुशल, होशियार, हर काम को ढंग से करनेवाला, मुदब्बिर

با تدبیر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با تدبیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

با تدبیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone