تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با صَواب" کے متعقلہ نتائج

بے نَنْگ

بے شرم، بے حیا

بے نَنْگ و نام

بے شرم، بے حیا، بے غیرت، بے عزت، بد وضع، بد چلن، أزاد

بے نَنْگ و نامُوس

بے شرم ، بے حیا ، بے عزت ، جسے اپنی اور اپنے گھرانے کی عزت آبرو کی کچھ پروا نہ ہو

نام بے نَنگ ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

باعِثِ نَنْگ

باعِثِ نَنْگ و عار

بدنامی اور شرم کا موجب

اردو، انگلش اور ہندی میں با صَواب کے معانیدیکھیے

با صَواب

baa-savaabबा-सवाब

وزن : 2121

با صَواب کے اردو معانی

صفت

  • راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

English meaning of baa-savaab

Adjective

बा-सवाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सत्य और अच्छाई के आधार पर, सही, ठीक (आमतौर पर राय या जवाब आदि के लिए उपयोग किया जाता है )

با صَواب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با صَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

با صَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone