تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با رُسُوخ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسْتْرَس پَہُنچْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس حاصِل ہونا

مہارت ہونا، مشق حاصل ہونا

دَسْتْرَس نَہ پَہُنچْنا

قابو نہ ہونا ، جب ہرن پر دسترس نہ پہنچا اور وہ زندہ گرفتار نہ ہوا فوراََ ترکش سے تیر ... پیوستہ کر کے لگایا .

دَسْتْرَس چَلْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس حاصِل کَرْنا

مہارت حاصل کرنا، مشق حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں با رُسُوخ کے معانیدیکھیے

با رُسُوخ

baa-rusuuKHबा-रुसूख़

وزن : 2121

با رُسُوخ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اثر رکھنے والا شخص، حکام یا بڑے لوگوں سے تعلقات رکھنے والا جس کا کہا لوگ مانیں

شعر

English meaning of baa-rusuuKH

Persian, Arabic - Adjective

  • (person) having contacts with influential persons, with access to big names

बा-रुसूख़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • प्रभाव रखने वाला व्यक्ति, अधिकारियों या प्रभावशाली लोगों से संबंध रखने वाला जिसका कहा लोग मानें

با رُسُوخ کے مترادفات

با رُسُوخ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با رُسُوخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

با رُسُوخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone