تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با خُدا کے معانیدیکھیے
با خُدا کے اردو معانی
صفت
- خدا کی قسم
- خدا رسیدہ، خدا پرست، اللہ والا
شعر
بتوں کے پہلے بندے تھے مسوں کے اب ہوئے خادم
ہمیں ہر عہد میں مشکل رہا ہے با خدا ہونا
ٹٹولو پرکھ لو چلو آزما لو
خدا کی قسم با خدا آدمی ہوں
English meaning of baa-KHudaa
Adjective
- (swear word) by God!
- Godly, pious, religious, God-fearing, upright
बा-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ुदा की क़सम
- भगवान की सौगन्ध
- सदात्मा, पुण्यात्मा, धार्मिक, अल्लाह वाला, ख़ुदा परस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با خُدا)
با خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔