تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با خَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با خَبَر کے معانیدیکھیے
با خَبَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- واقف، آگاہ، معلومات رکھنے والا، عالم، جانکار
شعر
جو با خبر تھے وہ دیتے رہے فریب مجھے
ترا پتہ جو ملا ایک بے خبر سے ملا
کسی سے عشق کرنا اور اس کو با خبر کرنا
ہے اپنے مطلب دشوار کو دشوار تر کرنا
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں
کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
English meaning of baa-KHabar
Persian, Arabic - Adjective
- well-informed, well-posted, intelligent, alert, warned
बा-ख़बर के हिंदी अर्थ
با خَبَر کے مترادفات
با خَبَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با خَبَر)
با خَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔